Safed jhoot by nida hosayn Urdu Novel Chapter 5 part 2 pdf download
Here you can Safed jhoot by nida hosayn Complete Urdu Novel free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
Genre: psychological thriller, mental health awareness, amnesia, asthma awareness, murder mystery, romance, crime thriller, trauma, suspense, enemies to lovers, humour and comedy, Islamic based, law based, lawyer, painter, coder, sharp shooter, writer and pianist characters.
کہا جاتا ہے کہ اپنے ہم شکل کو دیکھنے والا پہلا انسان مارا جاتا ہے یا اسے ایسی بیماری لگ جاتی ہے جو اسے ختم کر دیتی ہے۔ عملِ زوال۔ اس سے بھی یہی غلطی ہوئی تھی۔ اس بات سے لاعلم کہ وہ واقعی ایمان جاوید ہے، جیسے سب اسے کہتے ہیں، یا کوئی اور، وہ خود سے نفرت کرنے والوں کی دنیا میں ایک قدم رکھتی ہے۔ امرِ محال۔ وہ ایک بلیک میلر تھی، یا اس سے ایسا بتایا جاتا ہے۔ مغرور، پیسے کی حوس رکھنے والی لڑکی جس کا خاندان اس سے ایک ایک کر کے چھین لیا گیا۔ سیاہ کار۔ مومن ابرار ایک جھوٹا تھا، یا ایمان کو ایسا لگتا تھا۔ اپنی بہن کی موت کی وجہ کھوجتا، اپنی زندگی سے اکتایا ہوا پینٹر اور لائر، مومن اس پر بھروسہ نہیں کرتا۔ نفرت یا محبت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ قیدِ تحفظ۔ اس سب کے درمیان، ایک تیسرا شخص ہر کڑی کو ملانے اور سب ملی ہوئی کڑیوں کو گھمانے کے لیے ان دونوں کے راستے میں کھڑا ہے۔ اور وہ اس بات سے لاعلم ہیں، کجا کہ یہ شخص ان کے ساتھ ہے، یا ان کے خلاف۔
Download All Episode Safed jhoot by nida hosayn
Download Safed Jhoot By Nida Hosayn All Postd Chapters
Safed jhoot by nida hosayn Urdu Novel Chapter 5 Part 2
ایک آگ۔ ہسپتال میں جاگنا اور دنیا نئے سرے سے دیکھنا۔ ایک خوفناک دنیا جہاں ہر کوئی تم سے نفرت کرتا ہو۔ ایسی دنیا میں تم رہ سکتی ہو؟ ایمان جاوید، ایک مشہور انٹراپرینیور اور سوشلائٹ، ایک آگ میں اپنی یادداشت کھو دینے کے بعد دنیا کے سامنے ایک قابلِ نفرت قاتلہ اور میڈوسا کے نام سے مزید۔۔۔ مشہور ہو جاتی ہے۔ اللہ ایسی شہرت سے بچائے لیکن جب خاندان بھی عجیب و امیر سا ہو۔۔۔ ایک سوتیلی بہن۔۔۔ مرے ہوئے ماں باپ۔۔۔ ایک سرد سا منگیتر۔۔۔ اور ایک بزنس امپائر۔۔۔ تو غلط کام کر کے اپنی عزت واپس حاصل کرنا اتنا بھی کوئی غلط نہیں ہو سکتا۔ ہے نا؟
Urdu Novels Based Top Categories
Explore and Urdu novels read online all Romantic Urdu Novels categories which is very famous. Urdu novels pdf to read online best Full most famous bold and hot romantic urdu novels list free download pdf files.