Khwab Khwahish Aur Taqdeer Saira Qureshi Urdu Novel Complete Download Pdf

Here you can Khwab Khwahish Aur Taqdeer Saira Qureshi Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.

Khwab khwahish aur taqdeer saira Qureshi

Download Khwab Khwahish Aur Taqdeer Saira Qureshi  Urdu Novel Complete PDF.

ناول کا نام: خواب، خواہش اور تقدیر (Khwab Khwahish Aur Taqdeer)
مصنفہ: سائرہ قریشی (Saira Qureshi)

صنف: معاشرتی، رومانوی، خاندانی بندھنوں، اور تقدیر کے فیصلوں پر مبنی داستان۔

ناول کا تعارف (Novel Introduction)
“خواب، خواہش اور تقدیر” آن لائن دنیا کی مقبول لکھاری سائرہ قریشی کا تحریر کردہ ایک بہترین اور دلنشین معاشرتی اردو ناول ہے جو پرائم اردو ناولز کے پلیٹ فارم پر پبلش ہو کر قارئین کی توجہ کا مرکز بنا۔ یہ کہانی انسانی نفسیات، خوابوں کی تعبیر، اور خواہشات و تقدیر کے درمیان جاری کشمکش کے گرد گھومتی ہے۔ مصنفہ نے اپنے آسان، عام فہم اور اثر انگیز اسلوبِ بیان کے ذریعے کہانی کا تانا بانا اس خوبصورتی سے بنا ہے کہ قاری ہر منظر میں کرداروں کے جذبات اور خاندانی ماحول کو گہرائی سے محسوس کرتا ہے۔

ناول کی خاص جھلک (Highlight / Sneak Peek)

وہ اپنے کمرے میں بیڈ پر گم صم بیٹھی تھی۔ رات سے ہی اس کا دل بہت اداس اور بے چین تھا۔ رات کو اس نے ایک بھیانک خواب دیکھا۔ کہ وہ آگ کے گول دائرے کے پاس۔۔۔۔۔ کھڑی ہے اپنے آپ کو اس میں گرنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کہ اچانک اسکا پاؤں پھسلا اور وہ گرنے لگی ہی تھی۔ کہ اچانک ہی ایک ہاتھ نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔ اور اس کو گرنے سے بچالیا۔ اور اس کی یکدم آنکھ کھولی تو اس پر شدید قسم کی گھبراہٹ اور خوف طاری تھا۔ اس آگ کی تپش ابھی بھی اسے اپنے چہرے پر محسوس ہو رہی تھی۔ اس نے وقت دیکھا تو صبح کی اذان میں تھوڑا وقت تھا۔ اور فجر کی نماز ادا کر کے اس نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور اپنے لیے اللہ سے صبر اور استقامت کی دعا۔

اور تب ہی آٹھ بجے ملازمہ نے دروازے پر دستک دی۔ اور اس کے اجازت دینے پر ملازمہ اندر آئی۔ آپ کو بڑی بیگم ناشتہ کے لے بلا رہی ہے۔ اس نے کہا اچھا تم جاؤ۔ میں آرہی ہوں۔ اور وہ فریش ہونے کے لے واش روم کی طرف چل دی۔

★……★……★

گاؤں میں لوگ صبح ناشتہ جلدی کرنے کے عادی تھے۔ وہ سیڑھیوں سے اتر کر نیچے ہال کی طرف آئی اور وہاں سے نکل کر کچن کی جانب آئی۔ سامنے ہی ناشتہ کی ٹیبل پر اس کو شاہینہ بیگم نظر آئی اور ماہین نے ان کو سلام کیا۔ تو انہوں نے اس کے سلام کا جواب دیا اور ناشتہ کرنے کو کہا۔ ماہین نے عظمت اللہ بیگ اور اپنے والد کے بارے میں پوچھا۔

شاہینہ بیگم نے جواب دیا۔ کہ عظمت اللہ بیگ کسی کام سے شہر گئے ہیں۔ اور تمہارے بابا کی طبیعت ٹھیک نا تھی۔ اس لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے ناشتہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے کمرے میں کر لیا ہے۔ ماہین صبح کے وقت ناشتہ میں انڈہ اور بریڈ کے ساتھ۔۔۔۔۔ فریش۔۔۔۔۔۔ جوس لیتی تھی۔۔۔۔۔ ماہین نے۔۔۔۔۔ شاہین بیگم کی جانب دیکھا۔ تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پریشان لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس نے شاہینہ بیگم سے پوچھا تو انہوں نے کہا۔ کہ آج شام اس کا ابٹن ہے اور انہیں بہت سارے کام ہیں۔ اس لئے وہ پریشان ہے۔ ماہین نے خاموشی سے دیکھا اور ناشتہ کرنے لگی۔ شاہینہ بیگم نے اس کا دھیان بٹانے کو بتایا۔ کہ شام

 

Novel Name:Khwab Khwahish Aur Taqdeer Saira Qureshi
Status:Complete
File Type:PDF Format
Download Option:Available Free

Read Online Khwab Khwahish Aur Taqdeer Saira Qureshi Urdu Novel Complete PDF