Saal E Nou Mubarak By Aliya Hira Urdu Novel Complete Free Download Pdf
Here you can Saal E Nou Mubarak By Aliya Hira Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
Download Saal E Nou Mubarak By Aliya Hira Urdu Novel Complete PDF.
ناول کا نام: سالِ نو مبارک (Saal e Nou Mubarak)
مصنفہ: عالیہ حرا (Aliya Hira)
صنف: معاشرتی، ہلکا پھلکا رومانوی، کزن نوک جھوک، اور خاندانی جذبوں پر مبنی داستان۔
ناول کا تعارف (Novel Introduction)
“سالِ نو مبارک” اردو ادب کی مقبول لکھاری عالیہ حرا کا تحریر کردہ ایک بہترین اور دلنشین معاشرتی اردو ناول ہے جو آنچل ڈائجسٹ کے جنوری 2015 کے شمارے میں نئے سال کی مناسبت سے خصوصی کہانی کے طور پر شائع ہوا۔ یہ کہانی روایتی رومانوی داستانوں سے ہٹ کر خاندانی الجھنوں، کزنز کے درمیان کی پیاری نوک جھوک، اور جوائنٹ فیملی سسٹم کے خوبصورت ماحول کے گرد گھومتی ہے۔ مصنفہ نے اپنے شوخ، سادہ اور اثر انگیز اسلوبِ بیان کے ذریعے دکھایا ہے کہ کس طرح زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور اپنوں کا خلوص بکھرے ہوئے رشتوں کو سمیٹنے اور دلوں میں محبت جگانے کا باعث بنتا ہے۔
ناول کی خاص جھلک (Highlight / Sneak Peek)
قریب تھا میری آنکھوں سے آنسو نکل پڑتے، طبی تعلق بندھ گیا تھا اس معصوم سے۔ مڑ کر دیکھا میڈم لادنا پی باہر جا رہی تھی، لمبا گجر کو دیکھ کر دیکھا انٹر کارٹ پر مٹی دور سے لمحے المیان میری بے قرار ناہوں میں تھا اور قطرہ قطرہ تسکین میرے وجود میں اترنے لگی۔ آنسو خود بخود تسبیح کے دانے بن گئے کیان میری گود میں کسمسا رہا تھا مگر رویا نہیں۔
اس کا سر میرے شانے سے لگ گیا میں نے اس کے رخسار پر اپنا بھیگا ہوا رخسار رکھ دیا، اپنے بچوں سے بڑھ کر یوں سچی باری میں کسی بچے کو دیکھ کر بے قرار ہوئی تھی، کسی بچے کو یوں آغوش میں لے کر پیار کیا تھا، دگرنہ میں سے پہلے تو میں خود کو بہلاتی رہتی تھی، مصروف رہتی تھی ورنہ یادیں تو ہمہ وقت مجھے گھیرے رہتی ہیں۔ آنکھوں کی چٹکوں میں تصویریں ابھر لے کہتی رہتی ہیں۔ میں لیان کو سمیٹے ادھر ادھر ٹہل رہی تھی وہ معصوم میرے شانے سے لگا پرسکون سو رہا تھا، میرا اور اس کا دکھ ساجھا تھا۔ یہ ماں اور باپ دونوں سے محروم تھا اور میں اپنے بچوں سے۔
“میں حبیبہ کی جگہ لے لوں گی اپنے بچوں سے۔ کرنا کٹھنے سے پیسے بھی نہ دیں” میں دل ہی دل میں سوچ رہی تھی المیان سے جدا ہونا ناممکن تھا۔ بازوؤں میں سیدھا کر کے اس کی پیشانی چوم لی۔
ممتا کو یا میرے اندر سے لندری تھی، ننھا منا سا پوتھا اپنی تھیلی میں بھر کر چھولیا، اس کے لرزنے پر بیٹیڈ کی دھیرے دھیرے اس کے بال سہلاتے تھپکتے اپنی پیاسی نظروں کو سیراب کرتی رہی۔ جانے کیوں مجھے اتار و آ رہا تھا اور…… میں نے تو اسود کو کو بہہ جانے دیا۔
آج آپی کی بھی باتیں ختم نہیں ہو رہی تھیں کاش وہ لوگ یوہی باتیں کرتے رہیں۔ لیان میری گود میں یوہی سوتا رہے اور یوہی مجھے سکون ملتا رہے۔ دھیرے سے آنچل سے چہرہ صاف کرتے ہوئے سر اٹھایا، میرے دل کو قرار سا آتا گیا دوسرے لمحے میں ساکت ہوئی دروازے میں میڈم کے بیٹے افراسیاب کھڑے تھے۔ میں محجوب سی ہوئی آپنی پوزیشن خود بخود بدل گئی ۔ دوسرے کا گھر دوسرے کا پچیس ممتا بھرے انداز میں ممتا نچھاور کر رہی تھی۔ صوفے پر سے پاؤں اٹھا کر چمچے کے پچل مفت بھرے انداز میں ایمان کو لے کر کھڑی ہوئی، لیان کو کاٹ میں لٹایا، دوپٹہ سنبھال کر مڑی افراسیاب بالکل میرے پیچھے کھڑے تھے جانے کب سے وہاں کھڑے ہوئے تھے۔
“آئی ایم سوری…… حاصل میں…… وہ……”
“لگتا ہے آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے؟” ان کا لہجہ حد درجہ مخلص تھا اور…… میں نے گہرا گھگو ماب لیان کو دیکھا، مینڈ میں فرشتوں کے ساتھ مکیادہ مسکرا رہا تھا ۔
“جی مجھے کئی دنوں سے ملاقات ہوئی، کئی حبیبیا کی نظر نہیں آ رہی تھی مجھے ہمیں معلوم تھا کہ یہ میڈیم کا پوتا ہے۔”
“آپ کا جذبہ قابل تحسین ہے۔”
میں نے نگاہ اخصائی۔
“قابل ستائش…… کسی بھی غرض سے بے پرول” میں نے سر جھکا لیا۔
“میں چلوں پہ سو گیا ہے۔” قدم باہر کی جانب بڑھائے۔ موصوف کی نظروں کا ارتکاز مجھے اپنی پشت پر محسوس ہو رہا تھا۔
“آپی آپ کی بہت تعریف کرتی ہیں۔” میرے قدم رکے نہیں اس بات کا کیا جواب دیتی شکریہ کہہ کر باہر آئی آپی کی ابھی گفتگو ختم ہوئی تھی ہم لوگ خدا حافظ کہہ کر باہر نکلے تو ان کا شیر و تجار کھڑا ہوا تھا میں بیٹھتے ہوئے پچھلی آپی فخر سے بیٹھ گئیں۔
“اسی وجہ سے آپا آفس نہیں آرہیں۔”
“میں آپ کو میڈم کا بیٹا سمجھتی تھی۔”
“ہاں میں ان کا بیٹا ہی ہوں در اصل ماموں ایسا کہتے ہیں تو میں بھی بچپن سے آپا کہتا ہوں “
“تو پھر آپ شادی کر لیں لیان کو ایک بہتر ماں کی مل جائے گی۔”
“ہوں……” سنجیدگی سے ہاتھ بڑھا کر شفاف مال پر رکھے گھوڑوں کو پیش کیا وہ ایک دوسرے کے پیچھے بھاگنے لگے۔
بھی دھیان اس معصوم کی جانب لگا رہتا ہے اس روز میں آفس آئی افراسیاب آفس میں موجود تھا۔
“آپ گھر میں آپس سوچا کہ آپ کی خیریت معلوم کرلوں۔” میں نے حیرانی چھپا کر اسے دیکھا۔
“اپا نے کام کرتے ہوئے ہیں لیان انہیں چھوڑنا نہیں ہے اس کے لیے دوسری گود لیں لے رہی ہیں۔” میں ایک دم سے دیکھنے لگی۔
” آپ کی نظر میں کوئی ہو تو…… دراصل اسے مینڈ کی ضرورت نہیں ہے، بہت ضدی اور چڑ چڑا ہو رہا ہے مانیتاس کی ضرورت ہے اور ماں……” افراسیاب چیئرز پر بیٹھنے تا میں نے سمیلی کی سطح کھرچتے ہوئے سنجیدگی سے کہہ رہے تھے۔
” اور ہاں پیسے دے کر بھی نہیں خریدی جاسکتی۔” میرا دل کسی نے نھی میں لے کر جکڑ دیا۔
“اسے میں پاس لے آتا، میں میں سنبھال لوں گی” میں بے ساختہ کوئی کی تھی۔
“کب تک……”
“ساری عمر……” میں نے سر جھکا لیا میں ایک ترسی ہوئی بھکارن مانی تھی۔ میرا اور کوئی نہیں مجھ سکتا تھا لیان کو مجھ سے زیادہ بہتر کون رکھ سکتا تھا کاش…… کاش……
” میں اپنا آپا سے بات کروں گی”۔
” ہو سکتا ہے بیٹا آپنی تم سے بات کریں؟” میں ثاقب دہائی سے دیکھنے لگی۔
“مگر یہ نیکی کسی نہ کسی کے حصے میں آتی ہے ضروری ہے کہ اسے سگی ماں کا پیار ملے۔” میں نے خوامخواہ فائل کھول لی۔
“شام میں لیان کو دیکھنے آؤں گی”۔
“ہاں ضرور سچیہ پتر مخلص اور ضدی سا ہورہا ہے۔” بچہ ہے نا گھوڑے سے بمشکل سے بڑے چڑ چڑے ہو جاتے ہیں۔”
“جب تک اس کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا اسے میرے پاس چھوڑ دیا کریں”۔ جانے کیسے دل کی بات نکل گئی۔
“ہاں میں نے سوچا تھا بلکہ ابیا کہہ بھی رہی تھیں مگر میں نے منع کر دیا۔ بچے کو کوئی چیز دے کر چھین لی جائے تو وہ اس پر ظلم ہوتا ہے اور میں ایسا ظلم نہیں کر سکتا تھا آپ کب تک اسے رکھ سکتی ہیں۔”
“ساری عمر……” میرے دل میں ہوک اٹھی۔
“ساری عمر یو نہی تو نہیں آپ آپ کی شادی کی عمر ہے کل کو آپ رخصت ہو جائیں گی تو پھر …… میں چپ ہوئی۔
شادی…… ایک بار پھر …… ناممکن…… میرے لیے ایک تجر بیا یک دھوکا ہی کافی تھا۔ دوسرے لمحے میں چونک کرے دیکھنے لگی سنجیدہ متین المزاج ہوں بیٹھا تھا جیسے نظر باز و تو ہوئی تھیں کیسی برباد انداز میں مجھ سے باتیں کر رہا تھا اور میں…… میں اپنے آپ میں چوفی۔
میں کیسے کہیے کیا اس کے ساتھ بیٹھی تھی کیا تعلق تھا میرا اور اس کا…… میں دھیرے سے کھڑی ہو گئی۔ لیان کا الحانی تعلق کوئی اتناسیمبوط و تھیں تھا۔
“میں چلوں سر اد اصل وہ …… “
“شاید آپ کیر پیرٹ بات بری لگی ۔ “
“نہ آپ کا ذاتی مسئلہ ہے اور میرے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے۔”
“اسی لیے تو آپ کے پاس آیا تھا مجھے لگا شاید کوئی حل پاسکیں۔” میں ایک بار پھر اسے دیکھنے پر مجبور ہوئی۔
“آئی ایم سوری……”
“پھر بھی آپ سوچیے گا کہ شاید آپ……”اک تلمسی
| Novel Name: | Saal E Nou Mubarak By Aliya Hira |
| Status: | Complete |
| File Type: | PDF Format |
| Download Option: | Available Free |
