Dr Ishqat Gumshuda Urdu Novel By Malaika complete pdf
Download Dr Ishqat Gumshuda By Malaika Urdu Novel Complete download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait. If you have any problem in Downloading of PDF files Please Contact Us.
جب اسے ہوش آتا ہے تو وہ ایک عالیشان کمرے میں جہازی سائز بیڈ پر لیٹی ہوتی ہے توڑی دیر تو اسے سمجھنے میں لگتی ہے کہ وہ کہاں لیکن جب سب یاد آتا ہے تو فوراً اٹھ کر کھڑی ہوجاتی ہے اور خوف کی ایک لہر اس کے جسم میں دوڑ جاتی ہے وہ دروازہ کی طرف جاکر کھولنے کی کوشش کرتی ہے مگر دروازہ لوک ہوتا ہے کھولو کوئی ہے پلیز میری ہیلپ کریں مجھے یہاں کیوں بند کیا ہے مجھے گھر جانے دیں پلیز ) جب اسے کوئی جواب نہیں ملتا تو بیڈ کے پاس بیٹھ کر رونا شروع کر دیتی ہے جب ایک دم کلیک کی آواز سے دروازہ کھولتا ہے اور آنے والی ہستی کو دیکھ کر آیک دم شوکڈ ہو جاتی ہے اس کے ذہن میں ایک کی منظر ہوتا جب اس شخص نے اسے زہیر علوی سے بچایا تھا ا۔۔آپ۔۔آپ نے مجھ کیوں کدنیپ کیا ہے پلیز مجھے جانے دیں اب تب یہاں سے جائیں گئ جب آپ کا نام میرے نام سے جڑ جائے گا کیا مطلب مطلب یہ کہ آپ کو مجھ سے نکاح کرنا ہو گا ن۔نہیں۔۔۔۔۔پلیز۔۔۔۔ایسا مت کریں پرسوں میرا نکاح پلیز مجھ جانے دیں خانم آپ نہیں جاسکتی جب تک آپ میری نہیں ہو جاتی پلیز ایسا مت کریں آپ کو آپ کے محبت کا واسطہ مجھے میری محبت سے دور مت کریں (وہ حیران ہوتا اس کے منہ سے نکلے الفاظ سن رہا تھا وہ انجانے میں بھی اسے اپنا ہی واسطہ دے گئی تھی ) پلیز خانم ایسے مت کہیں پلیز مجھے چھوڑ کے مت جائیں مجھ لگ رہا آپ مجھ سے دور گئی تھی تو میں سانس نہیں لے پاو گا میں مر جاؤں گا ( اج پر شامیر خان کو دس سال پرانی رات یاد آئی تھی وہی ڈر تھا دس سال پہلے تین محبوب ہستیوں کو کھویا تھا اور آج اپنی محبت کو کھونے جارہا تھا وہ اندر سے آیک بار پھر ٹوٹ گیا تھا وہ پل پل بکھر رہا تھا وہ زمین پر اس کے پاس بیٹھا رو رہا تھا وہ جو اپنے کپڑوں پے دول نہیں پڑنے دیتا آج ساری انا بھلا کے اس کے سامنے بیٹھا اپنی محبت کی بھیک مانگ رہا تھا) کسی کے جانے سے کوئی نہیں مرتا یہ بس باتیں ہیں ابھی وہ کچھ اور بولتی اس سے پہلے ہی دروازہ نوک ہوتا ہے آجاو سر مولوی صاحب آگیے ہیں واپس بھیج دو اور بی بی کو دھیان سے گھر چھوڑ کر آؤ سر جو کہا وہ کرو وہ اپنے مالک کے لہجے میں واضح تکلیف دیکھ رہا تھا پر اس کے لیے کچھ کر نہیں سکتا تھا سوائے دعا کے آجائیں بی بی جی لائبہ بھاگتے ہوئے اس کے پیچھے جاتی ہے اور گاڑی میں بیٹھ جاتی ہے
Download Dr Ishqat Gumshuda By Malaika
Urdu Novels Based Top Categories
Explore and Urdu novels read online all Romantic Urdu Novels categories which is very famous. Urdu novels pdf to read online best Full most famous bold and hot romantic urdu novels list free download pdf files.