Be Ikhtiyar Urdu Novel By Syeda Palwasha pdf download

Here you can Be Ikhtiyar Urdu Novel By Syeda Palwasha complete Urdu Novel free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.

اس کہانی میں کئی کردار ہیں،ہٹلر نے کہا تھامحبت اور جنگ میں سب جائز ہے جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں مین ایک باریک سی لکیر ہے جو کب پار ہو جائے معلوم ہی نہیں پڑتا۔ یہ کہانی تو محبت کی ہے لیکن محبت حاصل کرنے کے لیےبھی تو جنگ کرنی پڑتی ہے دنیا سے ہی نہیں محبوب سے بھی۔ اس میں کئی کردار ہیں ایک ہیرو ہے تو ایک اینٹی ہیرو، ایکlover ہے تو ایک فائٹر۔ 

اورنگزیب عالمگیر ایک مایا ناز سپائس اینڈ فوڈ کمپنی کا سی ای او ہے۔ ملیحہ درانی جب سے اس کی پرسنل اسسٹنٹ کے طور پہ اس کی زندگی میں آئی ہے اس کے اندر تو تبدیلیاں آہی رہی ہیں کچھ تبدیلیاں اس کے اردگرد بھی آ رہی ہیں۔ کوئی اسے دھمکیوں بھرےپیغام بھیج رہا ہے۔ شاہجہان سے اردگرد کے لوگ خوفزدہ ہیں اور وہ بے اختیار ہونے سے۔ وہ ایک لے پالک بیٹاہے، کیا جو وہ اپنے ڈیڈ کی نئی بیوی کے لیے محسوس کر رہا ہے وہ محبت ہے؟ سعد اپنی کزن ندا کے قدم کسی اور کی جانب بڑھتے برداشت نہیں کر سکتا لیکن وہ اظہار کرنے کو بھی تیار نہیں کیا وہ یونہی رقابت کی آگ میں جلتا رہے گا؟ سکندر اپنی انگلش پروفیسر کے جتنا قریب ہونے کی کوشش کرتا ہے وہ اتنا دور بھاگتی ہے لیکن اکثر اسے اس کی آنکھوں میں اپنے لیے محبت نظر آتی ہے۔

Be Ikhtiyar Urdu Novel By Syeda Palwasha

Download Pdf File

Urdu Novels Based Top Categories

Explore and Urdu novels read online  all Romantic Urdu Novels categories which is very famous. Urdu novels pdf to read online best Full most famous bold and hot romantic urdu novels list free download pdf files. 

1 thought on “Bey Ikhtiyar Urdu Novel by Syyeda Palwasha”

  1. Amazing novel.. Lots of applause..👏 Doesn’t seems it’s 1st trial of author.. Highly recommended..👍

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *