Ik Khyal Haqeeqat Sa By Aina Ahmad Urdu Novel Complete Download Pdf

Here you can Ik Khyal Haqeeqat Sa By Aina Ahmad Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.

Ik khyal haqeeqat sa by Aina Ahmad

Download Ik Khyal Haqeeqat Sa By Aina Ahmad Urdu Novel Complete PDF.

ناول کا نام: اک خیال حقیقت سا (Ik Khyal Haqeeqat Sa)
مصنفہ: عینا احمد (Aina Ahmad)

صنف: معاشرتی، رومانوی، جذباتی اتار چڑھاؤ، اور سچی انسائیت پر مبنی داستان۔

ناول کا تعارف (Novel Introduction)
“اک خیال حقیقت سا” ابھرتی ہوئی آن لائن لکھاری عینا احمد کا تحریر کردہ ایک بہترین اور دلنشین معاشرتی اردو ناول ہے، جو آن لائن پلیٹ فارمز پر پبلش ہو کر قارئین کی توجہ کا مرکز بنا۔ یہ کہانی انسانی رشتوں کی حساسیت، زندگی کے مختلف رنگوں، اور دل میں چھپی محبت کی سچی تڑپ کے گرد گھومتی ہے۔ مصنفہ نے الفاظ کے سحر کے ذریعے بہت خوبصورتی سے یہ رہنمائی کی ہے کہ زندگی کی تلخیوں اور آزمائشوں کے درمیان رشتوں کی اصل قدر اور انسان کے اندر چھپی سچی اچھائی یعنی “انسانیت” کیا اہمیت رکھتی ہے۔

ناول کی خاص جھلک (Highlight / Sneak Peek)

وہ بند آنکھوں سے رونے میں مگن تھی جب اسے اپنے قریب ایک مردانہ آواز سنائی دی المیرا نے پٹ سے آنکھیں کھولی تھی اسکے بینچ کے تھوڑے سے فاصلے پہ اس کے ساتھ ایک خوبصورت نوجوان بیٹھا تھا جو دیکھ تو سامنے رہا تھا لیکن بات اسی سے کی تھی۔

“میرا رونا یا نہ رونا آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔” اسے یوں کسی کا مخل ہونا سخت ناگزیر گزرا تھا جس کا اظہار اس نے رخ موڑ کر بخوبی کیا تھا۔

“بلکل مسئلہ ہے۔” وہ بھی شاید مستقل مزاج تھا جو اسکے اتنے ٹھنڈے ٹھار لہجے پہ بھی مسکرا کر جواب دے رہا تھا۔

“ہو نہہ! تو اپنے مسئلے اپنے پاس ہی رکھے۔” المیرا پہ تو جیسے اثر ہی نہیں ہوا تھا

“اپنے پاس نہیں رکھ سکتا آخر یہ انسانیت کا مسئلہ ہے”۔

“اگر بات انسانیت کی ہے تو اس دنیا میں اور بھی ملنے والے ہیں جن کے پاس ڈھیروں مسائل ہیں آپ جا کر ان سے رابطہ کرے”۔

اپنی طرف سے تو وہ بات ختم کر کے اٹھ کھڑی ہوئی تھی لیکن اک دم اپنا ہاتھ یوں کسی ہاتھ کی گرفت میں محسوس ہوا مڑ کر دیکھا تو وہ اسکا ہاتھ تھامے اب کھڑا ہو چکا تھا اس کی ہمت پہ تو وہ ایک دم سکتے میں آگئی تھی

“جب کوئی درد سننے کیلئے بیٹھا ہو تو اسے سنا دینا چاہیے کیونکہ اگر کوئی خود سننا چاہتا ہو تو وہ آپ کا تمسخر نہیں اڑائے گا بلکہ درد کم کرنے کی کوشش کرے گا اور ہو سکتا ہے دور بھی کر دے”۔

اسکی بات پہ المیرا نے حیرت سے اسکی طرف دیکھا تھا اور پھر بنا کچھ کہے ہاتھ چھڑوا کر فوراً گھر کی طرف بھاگی تھی اور کمرے میں آکر ہی دم لیا تھا شکر ہے اس وقت اسکا سامنا کسی سے نہیں ہوا تھا ورنہ اسکی حالت دیکھ کر ضرور پریشان ہو جاتا

 

 

Novel Name:Ik Khyal Haqeeqat Sa By Aina Ahmad
Status:Complete
File Type:PDF Format
Download Option:Available Free

Read Online Ik Khyal Haqeeqat Sa By Aina Ahmad Urdu Novel Complete PDF