Anmol Rishty By Fari Fatima Urdu Novel Complete Download Pdf
Here you can Anmol Rishty By Fari Fatima Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
Download Anmol Rishty By Fari Fatima Urdu Novel Complete PDF.
اففف آہ!!! کمیل کراہ کہ رہ گئی
اتنے میں آہل آ گیا کمیل کہ بازوں میں کانٹا گھسا دیکھ وہ گھبرا گیا
اوہ یہ کیا ہو گیا ؟!!!
بھائی پلیززز ہلپ کمیل نے درد کو ضبط کرتے کہا
اپنی پیاری لاڈلی بہن کو تڑپتے دیکھ آہل کو بہت دکھ ہوا اور ردا وہ شدید غصہ آیا
ریلکس کمیل تم بچی نہیں ہو جو رو رہی ہو ابھی ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں ردا نے کہا
ردا کی بات نے کمیل کو مزید تپا دیا غصے کو ضبط کر اس نے کانٹا زور سے کھینچا کہ بازو پہ موجود اس کی رگ کو نقصان پہنچا اور خون بہنے لگا۔
ایکسکیوز می !!!! پیچھے سے کسی لڑکے کی آواز آئی سب پیچھے کی جانب متوجہ ہوئے
can i help you?? کايان نے اپنی خدمات پیش کیں۔
سب لوگ اس کی جانب سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگے ۔ اور کمیل کی تو اس سے بحث بھی ہو چکی تھی جب یہ لڑکا لڑکیوں کے بارے میں اپنی قیمتی رائے دے رہا تھا۔۔۔
اوہ !!! let me introduce myself my name is Dr.kiyan and i am owner of this cafe
کمیل نے جیسے ہی لفظ اونر سنا غصے سے آگے بڑھی آپ کو شرم نہیں آتی آپ کے کیفے میں پاگل لوگ بھی آجاتے ہیں اور آپ کے کسٹمرز کے لیے کوئی سیکورٹی نہیں ہے ۔
دیکھیے اس میں ہماری کوئی غلطی نہیں ہمارے کیفے میں فیملیز آتی ہیں اور وہ شخص بھی اپنی فیملی کہ ساتھ ہی آیا تھا۔۔۔ کايان نے اپنی طرف سے صفائی دینے کی کوشش کی۔۔۔ اچانک کايان کی نظر کمیل کہ بازو پہ گئی جہاں سے کافی خون بہہ رہا تھا۔۔
دیکھیے آپ کا کافی خون بہہ رہا ہے آپ پلیز میرے ساتھ چلیں پلیز۔۔۔
| Novel Name: | Anmol Rishty By Fari Fatima |
| Status: | Complete |
| File Type: | PDF Format |
| Download Option: | Available Free |
