Main Mohabbat Aur Tum By Shazia Mustafa Urdu Novel Complete Free Download Pdf
Here you can Main Mohabbat Aur Tum By Shazia Mustafa Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
Download Main Mohabbat Aur Tum By Shazia Mustafa Urdu Novel Complete PDF.
ناول کا نام: میں، محبت اور تم (Main, Mohabbat Aur Tum)
مصنفہ: شازیہ مصطفیٰ (Shazia Mustafa)
صنف: معاشرتی، رومانوی، طبقاتی فرق، اور خاندانی رشتوں پر مبنی داستان۔
ناول کا تعارف (Novel Introduction)
“میں، محبت اور تم” شازیہ مصطفیٰ کا تحریر کردہ ایک انتہائی مقبول اور خوبصورت معاشرتی اردو ناول ہے، جو مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر قارئین کی توجہ کا مرکز بنا۔ یہ کہانی ہمارے معاشرے کے ایک بہت اہم اور حساس مسئلے “طبقاتی فرق اور خاندانی وقار” کے گرد گھومتی ہے۔ مصنفہ نے اپنے مخصوص، دلنشین اور حقیقت پسندانہ اسلوبِ بیان کے ذریعے دکھایا ہے کہ کس طرح ایک امیر اور پرآسائش زندگی گزارنے والی لڑکی کی دنیا اس وقت بدل جاتی ہے جب اسے ایک متوسط طبقے کے لڑکے سے محبت ہو جاتی ہے۔
ناول کی خاص جھلک (Highlight / Sneak Peek)
“اور سنئے مسٹر! اپنی نگاہوں کو کنٹرول میں رکھا کریں۔ میں ان لڑکیوں کی طرح نہیں ہوں جو اپنا آپ عیاں کرتی پھرتی ہیں۔” اس نے اشہد کو بھیڑی گھورا۔
“ایسی قسم کی نمائش کرتی لڑکیوں کے ساتھ ہی نظر آتے ہو تم اس لئے مجھے کبھی اس نظر سے مت دیکھنا۔” آبگینہ کو بہت غصہ آ رہا تھا۔
اشہد نے غصے سے مٹھیاں بھینچ لیں۔ آبگینہ اس وقت وہاں سے بھناتی ہوئی چلی گئی تھی اور وہ آگے بڑھ گئی تھی۔
“سنو میں ایسا نہیں ہوں۔” اس نے آبگینہ کا بازو پکڑا۔
“چھوڑیئے خبردار مجھے سچ کیا تو اپنے گندے ہاتھوں سے۔” وہ اسے غصے پر غصہ دلا رہی تھی
“آپ مسلسل میری انسلٹ کر رہی ہیں۔”
“آپ مسلسل مجھے ٹرگر کر رہے تھے۔” اس نے اپنی خمار پلکوں کو غصے میں ہوا کھولا اشہد مبہوت زدہ ہی رہ گیا۔ وہ رقص تو وہ دیکھتا تھا۔ ان اٹھتی گرتی پلکوں کا فسون خیر آنکھیں بوجھل پلکوں کی جھالر وہ سرے سے سحر تک ہی اس میں بکا کرتی۔
“میں ایسا بلیک میل نہیں کرتا آپ نہیں کرتیں تو۔” اس نے صلح صفائی کا حساب برابر کیا تھا۔
“آج آخری کل آپ کو گھیر رہی ہوں اگر میری جانے کے رزلٹ برے نتائج آئے تو مے دار آپ ہوں گے۔” وہ دارن کرتی بڑھی گئی ڈرائیور گاڑی لے کر آچکا تھا اور وہ اس شاہکار کو دیکھتا جس کے متناسب سنڈول جسم سے ڈھلکتا دوپٹہ اس کے برابروں کو چھو رہا تھا۔ وہ کب ایسا تھا بس ان دو تین ماہ ہی سے وہ اسے سوچنے لگا تھا۔ وہ بھناتی ہوئی گاڑی میں بیٹھ گیا۔
“آبگینہ تمودرا ہم نے میرے کردار پر انگلی اٹھائی ہے۔ میں ایسے تمہیں نہیں بخشوں گا۔” اس نے خود سے ہمکلام ہوتے ہوئے گاڑی اسٹارٹ کر دی۔
“اوہنہ… آخر سمجھتی کیا ہے خود کو۔” وہ مسلسل ایک گھنٹے سے اسموکنگ کر رہا تھا مگر اسے توبہ تھا…
“اگر چاہو تو ایک پل میں غرور توڑ دوں۔ پھر بتادوں گا مردانگی کیا ہوتی ہے۔”
دانٹ پیستے ہوئے سوچنے پر وہ لیٹتا تھا۔ آج تو باہر بھی نہیں گیا تھا۔ مغرب کے بعد سے کمرے میں ہی بند تھا۔ ٹی وی بھی چل رہا تھا اس میں بھی تو دل نہیں لگ رہا تھا۔
“کو ہو سموکراج گھر میں ہی موجود ہیں نا۔” ربطہ مسکراتی ہوئی دھڑ سے دروازہ کھول کے اندر آئی وہ ہڑ بڑا ہی گیا۔
“ربطہ بیٹا بری بات۔” اس نے ٹوکا۔
“اور یہ بری بات نہیں ہے۔ سگریٹ کیوں پیتے لئے ہیں؟” وہ پیار کے سرپہ بیٹھتی۔
اشہد نے ٹی وی آف کر دیا کیونکہ انگلش ٹاک چل رہا تھا اور وہ بہنوں کے سامنے دیکھنے سے اجتناب ہی برتتا تھا
“اب تم امی سے شکایت مت لگا دینا۔”
“آپ کو کچھ غیر ہے۔ امی جب کپڑے ماسی سے دھلواتی ہیں اس میں سگریٹ کے پیکٹ نکلتے ہیں۔”
“اوہ مائی گاڈ۔” اس نے سر پہ ہاتھ لایا۔
“آپ کو پتہ ہے۔ دادا جان نے بھی آپ کو نیلم پر پر اسموکنگ کرتے دیکھا ہے “
“وہ دیکھتے ہیں تو دیکھ لیں میں ان سے کوئی ڈرتا ہوں۔” دادا جان کے ذکر پر اس کا حلق کڑوا ہی ہو جاتا تھا۔
“دادا جان سب سے زیادہ آپ کو چاہتے ہیں اور آپ دادا جان کو خاطر ہی میں نہیں لاتے ہیں”
ربطہ چائے کا مگ لے کر چلی گئی۔
“میں بری ہوئی بوجھل وہ چور تھی۔”
“ہاں مجھے پتہ ہے کتنی بڑی بوجھل ہو۔ چلو یہ ایش ٹرے اٹھا کر بیڈ کے نیچے رکھو اور ایئر فریشنر کرو۔ اگر امی آگئیں تو شامت ہے میری۔” وہ بھی آخری مٹھ سمیٹے کر بالوں میں ہاتھ پھیرتا اٹھا۔
“آپ کا بھی جواب نہیں ہے۔” وہ فوراً اس کے حکم کی تعمیل کرنے اٹھ گئی تھی۔
“بھائی! ایک بات پوچھوں؟” ربطہ نے اپنے چوڑے ڈیسک اور چار سنگت سے بھائی کو دیکھا جو بیڈ پہ لٹا تھا۔
“آپ یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں کبھی کوئی لڑکی پسند آئی؟” اس نے ڈرتے ڈرتے پوچھا۔
“ربطہ! آپ ابھی بچی ہو اور مجھے ایسے کاموں میں نہیں کرتے۔” اس نے سرزنش کی
“ہر بات آپ مائی ڈیئر کہتے ہیں۔”
“بیٹا ! وہ تو میں بلاؤں گا۔ کیونکہ تم پوچھتی ہی غلط رہی ہو۔” اس نے آنکھیں بند کی ہی تھیں۔ ایک دم وہ ر ک گئی عائشہ کی لڑکی حیا حیا محبت ۔ آنکھیں کھول دیں۔
“یہ کیا ہو رہا ہے۔” وہ گھبرایا۔
“ٹھیک ہے نہیں پوچھتی میں۔”
“ربطہ! اس وقت تم جاؤ مجھے تھوڑی نیند آ رہی ہے۔” اس نے پیار سے اسے جانے کو کہا۔ وہ اسے حیران دیکھتی کمرے سے نکل گئی۔
“یہ کبھی نہیں ہو سکتا میں تمہیں نہیں سوچنا چاہتا۔” وہ جھٹکے سے اٹھا اور سلیپر پاؤں میں ڈال کے باہر آیا۔ بال میں سناتا ہی تھا۔ البتہ رابعہ کو لاؤنج میں دیکھا جو ٹی وی پر آنکھیں گاڑھے بیٹھی تھی۔ اس نے بال کمرے کے دائیں جانب نیٹ کے پردوں کو ہلکا سا ہٹایا۔
“کھل گیا تمھارا سنسار پلمن۔” اس نے باک لگائی۔
“اشد بھائی ! ڈونٹ ڈسٹرب۔” اس نے بنوری ٹی وی پر نگاہیں مرکوز رکھیں۔ وہ بھی اندر آ رہا شیڈ کا ڈبہ پر
| Novel Name: | Main Mohabbat Aur Tum By Shazia Mustafa |
| Status: | Complete |
| File Type: | PDF Format |
| Download Option: | Available Free |
