Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik Urdu Novel Complete Free Download Pdf
Here you can Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
Download Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik Urdu Novel Complete PDF.
عشق میں دُرد کی لذت مِٹ جاتی ہے
دل کی مری دُعا… کڑوا میں تڑپاتی ہے
یاد یا دو یاد بس یا درہ جاتی ہے
وہ لیٹی رہی۔
وہ اسی انگ بستر کی پشت پر سر رکھے، آنکھیں موندے، زیر لب مٹی کے ساتھ ساتھ گنگنارہی تھی۔ ایک بند ہو جانے پر پھٹ سے آنکھیں کھولیں ۔
“آپ کو پتا ہے؟” حسن بیگ نے شمس ملک شاہ کو آر کی حویلی ہے۔ اپنی گم شدہ محبت کا ماتم مناتا ہے تو خاموشی سے مناتا ہے، نذرانہ رانی کے پیار کی نشورات ہے۔” کانت رار نے اس پر ہاتھ رکھا ودیوٹر ہنر کے کانوں کو بھڑ کی کی قیادت نے زاد کر نے لگا۔ این وہ ماتھے تو اس نے کئی مرتبہ جائز بھی۔ وہ ٹھک کر اس کے سر پر آ کھڑی ہوئی۔
“کیا کہا آپ نے؟ ذرا دوبارہ فرمائیے گا؟”
“تمہارا نوکر نہیں ہوں اور اپنی بات دہرانا مجھے کبھی بھی پسند نہیں رہا۔” قیس نے لوہے کی روشن کو لٹتے ہوئے مہیب زبردستی سے کہا گیا۔
“اور مجھے بھی ایسے بدلاہ بدویوں کی عادت نہیں ہے۔”
“آپ نے یہ سانحہ کر کے چاند چڑھا لیا ہے، اس سے تمام جاہل ہی سیکھتے ہیں۔” شاہ زیب کا تحقیر آمیز لہجہ اس کی جان سڑ گیا۔
“ہم ایک نہایت ہی تنگ نظر ، اقیانوسی اور منفی انسان ہو، کاش… کاش میں نے پپا کی بات نمان مانی ہوتی۔” پکار کر کہتے ہوئے وہ پلٹنے لگی تو شاہ زیب نے جھٹلا کر اس کا بازو دبوچ لیا۔ وہ جھٹکہ کر اس کے پہلو میں آگری تھی۔
“بیوی ہو میری، یہ کردار… مجھ عورتوں کو یوں پکار پکار کر بنانا سخت ناپسند ہے۔” اس سے ایماء، بھٹو شاہ زیب کی سرٹ سرخ نگاہوں سے… پسند خوف محسوس ہوا تھا۔
“میری شرافت کا ناجائز فائدہ مت اٹھاؤ، سمجھیں۔” جھٹکے سے اس کا بازو چھڑاتا وہ اٹھ کر وائر روب کی طرف بڑھ گیا تھا… ایماندہ نے اپنے بازو کو بائیں ہاتھ سے سہلایا، جہاں ابھی بھی اس کی سخت گرفت کا احساس باقی تھا۔ وہ اٹھ کر recovery کمرے سے باہر چلی آئی۔ شدید گھٹن کا احساس ہو رہا تھا۔ دل بار بار بھر رہا تھا۔ یہ جی اپنے کمرے میں سورہی تھیں، جبکہ عذرا آپی کسی کمپنی کی ککنگ کی مہاردی میں گئی ہوئی تھی… اللہ رحم کرے۔ اللہ رحم… ابھی اس کے ساتھ کئی نہیں… آمنہ نے اسے بھی ساتھ چلنے کو کہا تھا مگر اس نے منع کر دیا تھا۔ حویلی کی پچھلی دیوار سے برآمدے کی سیڑھیوں پر بیٹھی وہ بے رودی سے آنسو بہارہی تھی۔
“شاہ زیب پپ کو لوگ کرتے ہیں، سُنیلی…” لفظوں میں مروپے و معاطبی کی لہریں لہجہ میں مل گئی تھی۔
“مجھے سمجھا… کہ آپ کہاں جارہے ہیں۔” نادیہ وہیں طرح رو رہی تھی۔
“ہاں، پپا! شام کو چلیں گے پاپا کے پاس۔” شاہ زیب نے پکارا۔
“مجھے ابھی مما کے پاس جانا ہے۔” زمین پر بیٹھ کر انگلیوں کو زور زور سے مچکنے لگی تو ساہرہ بی نے سر پر ہاتھ لیا۔ وہ صبح سے یونہی ضد کر رہی تھی۔ ابھی حسن بیگ نے اندر قدم رکھا تھا۔
“کیا ہوا عذرا بی؟ ابا جی کیوں رو رہی ہے؟” وہ فوراً نکھرے اٹھے تھے۔
“پاپا مجھے مما کے پاس جانا ہے۔” اس سے پہلے کہ عذرا بی جواب دیتیں، وہ دوڑ کر پاپا کی آنکھوں سے لیٹ گئی۔ حسن بیگ کے چہرے پر پلک جھپکتے منٹ سے تأثرات ابھرے۔ عذرا بی جان شریک حیات کی سوتیلی کا جھٹکہ وسحر سے ہٹ رہے تھے، بلکہ یہ جو بھی تھی، محض چورس کی… ایماء نے رو رو کر برا حال کر لیا تھا، کھا بھی کچھ نہیں تھا، کھاتی تھی حسن بیگ کی ایک ہی بہن تھیں جو ان سے دس برس بڑی تھیں اور تند خاتون کی شادی خالد اود لک شاہ نواز سے ہوئی تھی، ان کے بعد اخلاق بیگ کار وبست اور بڑے رنج کی مہم میں تھے حسن بیگ سب سے چھوٹے تھے۔ ان کا اپنا امپورٹ ایکسپورٹ لیدر گڈز کا بزنس تھا… وہ کراچی میں مقیم تھے۔ بھٹو ان کی کلاس فیلو تھیں، دونوں نے پسند کی شادی کی تھی… میمونہ کا ساتھ حسن بیگ کے لیے بہت خوش تماشہ رہا، لیکن وہ خوشی راس نہ آئی، کیونکہ شادی کے محض سات برس اور وہ ول کے مارکیٹ میں متلا، وہ آرایش، عذرا، عذرا فقت، وہ چلی… چند دنوں میں ہی ایماء نے انہیں پریشان کر دیا تھا۔ ارتمند با نوانا پچا کر روتی تو پھر باہر آ کے روتی تھیں، ایماء ابھی چھوٹی تھی، ممی سے سنبھالنا، اکیلے حسن بیگ کے لیے بے حد مشکل تھا۔ ساہرہ بی کو بھی وہ نادشتم میں لاتی تھی… رشتہ دار تو وہ بھی تھی، مگر سے اراداً جو رڑیا, تو وہ میرے بعد میمونہ ہی رہی تھی۔ ارتمند بانو اکثر دلیز پر پر لگا پانی کرتیں مگر ایمانہ کی ان کو بھی حاضر میں در آئی تھی۔
“اطفال! کب تک یوں کالا گیا کر رہے گا۔ اب تجھے دوسری شادی کر لینی چاہیے۔” میمونہ کی چوتھی برسی… کہ بعد ارتمند بانو نے پاپا کو حسن بیگ چونک کر ان کی طرف دیکھنے لگے۔
“پاپا یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں؟”
“تو میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی”
“مگر میں میمونہ سے بے وفائی نہیں کر سکتا۔”
“چوتھے رونے والوں سے بے وفائی کا خیال ہے اور اپنی بیٹی کا خیال نہیں ہے تجھے۔”
“کیا ہوا۔ پپاہ! اسے کیا ہے؟”
“کوئی عقل کو ہاتھ مارو ارفادنی، یہ سہی کو بودن ہوا ہے۔ یہ کئی مسموطے ہوتے ہیں جو وہ صرف اپنی ماں کو سنا سکتی ہے۔”
“کیا سوتیلی ماں اس سے پیار سے سکے گی، جو اس کا حق ہے؟”
“کیوں نہیں، اچھی میاں کی لڑکیوں سے خالی نہیں ہوتی۔”
“لبیک یہ تو آپ کی مرضی ہے” انہوں نے مزید بحث کا ارادہ ترک کر کے نفی میں سر ہلا دیا۔ شاید وہ بھی تنہائی سے گھبر گئے تھے اور پھر چند ہی ہفتوں میں سعدیہ بیگم ان کی شریک حیات بن کر “حسن ولا” آگئیں… وہ عمدہ اچھی رودی؟ وہ بہت اولی تھیں حسن بیگ نے کوئی گلہ نہ تھا، مگر شروع دن سے وہ ایماء کے لیے اپنے دل میں جگہ نہ بنا پائیں… ایک بار بار انہوں نے ایماء کو پیار سے سمجھانے کی کوشش کی مگر ایماء کی اسطانی اور ضدیہ وہ پیچھے ہٹ گئیں ۔ ایماء کو ایماء میں سال میں پاپا کی دوسری شادی پر بہت خوشی نہیں ہوئی تھی۔ اس کو دن میں “اسٹیپ مدر” کا دھنا کا بتا تھا… عذرا بیگم ان سے بھی کبھی بری نہ کرتی تھیں۔ وہ ان سے برائے نام بات کرتی تھی۔ دلوں میں ایک سرد جنگ سی جاری رہی تھی۔ زبان سے وہ کچھ نہ کہتی تھیں حسن بیگ کے سامنے ایماء سے پیار جاتا۔ نے کی کوشش ضرور کرتی تھیں لیکن اتی میں خاموش رہ جاتی تھی۔ مگر سعدیہ بیگم کو ایماء کو کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیتیں۔ جب وہ حسن بیگ کے شانے سے لگ کر ریت کی فرمائشیں کرتی تو اس کے بعد سعدیہ بیگم اپنے کڑے سے شراکت کے جواب تر حد پتر تھے۔ اس کی زندگی میں شامل تھا، جب سب ایک نیا ہو اور اس گھر میں سعدیہ… سعدیہ پھر فوراً ہی آمد سے سعدیہ بیگم کی پوزیشن ایک دم مضبوط ہوگئی… اب انہیں کوئی ارتبہ نہ تھا۔ حسن بیگ کو یوں سے پیار تھا اور مامی کو ننگ کہ ر د بجانی… رانہ رند وہ حسن بیگ سے بھی دور ہوتی چلی گئی… ہٹ دھرتی اور صدا… اس مجرا نے ان کو فہمی تھی۔ سعدیہ بیگم نے اس بھی وہ شہرت کرتی تھی۔ جدید تعلیم کار نو دلال کی طرح انہیں اس سے کوئی سروکار نہ تھا کہ وہ کیا کرتی ہے، کہاں جاتی ہے، ٹیوشن وغیرہ۔ حسن بیگ دن رات بزنس میں مصروف رہتے تھے… ایماء نے ان کی عادات اکثر تب آکر ملتی تھی جب ایماء کو روپیوں کی ضرورت ہوتی تھی… وہ جب کالج کی طالبہ تھی ، کاج میں بھی وہ ایک اڑتی ہوئی اور بہت مشہور لڑکی تھی اس کے بعد اس نے پی پی ایس میں ایماکان نے لیا۔ یونیورسٹی میں اس کی ملاقات بارون رضا سے ہوئی… وہ ایم۔ ایس۔ سی فائنل کا اسٹونٹ تھا۔ دونوں کی پہلی ملاقات تقابک… مائل ہو گئی تھی۔
“یکسٹسکیوز میسر۔” انہوں نے پلٹ کر دیکھا۔
“کیامجھ سے کچھ آپ نے کہا ہے۔” نادیہ گرج کر داتی، وہ ناسن منظر تھی تھی۔
“کیا آپ ٹھیک رہے ہیں؟” کہیا وہ کہتے ہاتھ میں پکڑے کاغذ کے لفافے کی طرف اشارہ کیا۔
“واٹ؟” وہ بلک کر بولی۔
“جی ہاں۔”
“بولیں کیوں نہیں چڑہ رہی؟” کڑے تیوروں سے اسے گھورا۔
“میرا مطلب ہمیں شامل تو…”
| Novel Name: | Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik |
| Status: | Complete |
| File Type: | PDF Format |
| Download Option: | Available Free |
Read Online Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik Urdu Novel Complete PDF
Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik Urdu Novel Complete Free Download Pdf
Here you can Mere Raston Ko Gulab Kr By Hina Malik Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
