Haqeeqat Aashna By Iffat Rana Complete Free Download Pdf
Here you can Haqeeqat Aashna By Iffat Rana Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.
Download Haqeeqat Aashna By Iffat Rana Urdu Novel Complete PDF.
ناول کا نام: حقیقت آشنا (Haqeeqat Ashna)
مصنفہ: عفت رانا (Iffat Rana)
صنف: معاشرتی، رومانوی، جذباتی اتار چڑھاؤ، اور خاندانی رشتوں کے بندھن پر مبنی داستان۔
ناول کا تعارف (Novel Introduction)
“حقیقت آشنا” آن لائن اور سوشل میڈیا کی مقبول لکھاری عفت رانا کا تحریر کردہ ایک بہترین معاشرتی اور رومانوی اردو ناول ہے، جو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قارئین میں بہت پسند کیا گیا ہے۔ یہ کہانی انسانی رشتوں کی حساسیت، دل میں چھپی ان کہی محبت، انا کے ٹکراؤ اور جذباتی الجھنوں کے گرد گھومتی ہے۔ مصنفہ نے اپنے جاندار اسلوبِ بیان اور بہترین مکالموں کے ذریعے دکھایا ہے کہ کس طرح حالات کی تلخیاں انسان کو زندگی کے مختلف زاویوں سے حقیقت آشنا کرواتی ہیں، اور تمام تر دوریوں کے بعد مخلص جذبے بالآخر جیت جاتے ہیں۔
ناول کی خاص جھلک (Highlight / Sneak Peek)
“رومان بھائی یہ ٹاپک تو سمجھادیں” حوریہ جو کتاب کی طرف دیکھ کر کہہ رہی تھی اتنے عمر کو نا دیکھا
“۔۔۔۔۔”
“اہممممم یہاں ہم بھی ہوتے ہیں کبھی ہمیں بھی کوئی کام کہہ دیا کریں پلیز” عمر نے بڑے پر سوچ انداز میں کہا۔۔۔
“لاؤ گڑیا سمجھادوں” میں رومان نے عمر کو آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا۔
“اففف یہ تو میں نہیں سمجھا سکتا عمر سے سمجھ لو۔۔۔”
“جی پر آپ کیوں نہیں۔۔۔؟”
“کیوں کے مجھے آتا نہیں۔۔۔۔”
“اور میں نے ان سے سمجھنا نہیں۔۔۔۔”
“کیوں میں نے کیا بگاڑا ہے آپکا محترمہ کتنی دیر بعد عمر نے حوریہ کو ڈائریکٹلی اسکے نام سے پکارا تھا۔۔۔”
وہ کیا بتاتی کچھ چھوڑا ہی نہیں تھا ۔۔۔ اسکا وہ جو بتاتی ۔۔۔ حوریہ چپ چاپ اپنے کمرے کی طرف چل دی۔۔۔
عمر کو اب اسکی خاموشی تڑپانے لگی تھی ۔۔۔ کیوں کرتی ہو ایسے تم ۔۔۔
اسنے کرب سے آنکھیں میچ لیں۔۔۔
“حوری۔۔۔۔؟”
“ہوں۔۔۔۔۔”
“یار منہ نا بناؤ تم عمر سے میں ٹاپک سمجھ لوں گی۔۔ بس تم موڈ ٹھیک کرو اپنا۔۔۔”
“اچھا یہ دیکھو ہو گیا سیٹ۔۔۔”
| Novel Name: | Haqeeqat Aashna By Iffat Rana |
| Status: | Complete |
| File Type: | PDF Format |
| Download Option: | Available Free |
