Kabhi Kabhi Dard Bhi Qarar Deta Hai By Unzila Sheikh Urdu Novel Complete Download Pdf

Here you can Kabhi Kabhi Dard Bhi Qarar Deta Hai By Unzila Sheikh Urdu novel complete free download pdf and online read. Download free pdf novels just with single click without any wait.

Kabhi kabhi dard bhi qarar deta hai by Unzila Sheikh

Download Kabhi Kabhi Dard Bhi Qarar Deta Hai By Unzila Sheikh Urdu Novel Complete PDF.

ناول کا نام: کبھی کبھی درد بھی قرار دیتا ہے (Kabhi Kabhi Dard Bhi Qarar Deta Hai)
مصنفہ: انزیلہ شیخ (Unzila Sheikh)

صنف: معاشرتی، رومانوی، خاندانی الجھنوں، اور انا و مخلص جذبوں کی کشمکش پر مبنی داستان۔

ناول کا تعارف (Novel Introduction)
“کبھی کبھی درد بھی قرار دیتا ہے” نئی نسل کی ابھرتی ہوئی آن لائن لکھاری انزیلہ شیخ کا تحریر کردہ ایک بہترین اور مقبول معاشرتی رومانوی اردو ناول ہے جو پرائم اردو ناولز کے پلیٹ فارم پر آن لائن شائع ہو کر قارئین کی توجہ کا مرکز بنا۔ یہ کہانی روایتی رومانوی داستانوں سے ہٹ کر انسانی جذبوں کی گہرائی، غلط فہمیوں، اور حالات کے اتار چڑھاؤ کے گرد گھومتی ہے جہاں بعض اوقات زندگی میں ملنے والے دکھ اور درد بھی انسان کو ایک گہرا ابدی سکون (قرار) دے جاتے ہیں۔ مصنفہ نے اپنے آسان، عام فہم اور اثر انگیز اسلوبِ بیان کے ذریعے کہانی کا تانا بانا اس خوبصورتی سے بنا ہے کہ قاری ہر منظر میں کرداروں کے جذبات کے قریب محسوس کرتا ہے۔

ناول کی خاص جھلک (Highlight / Sneak Peek)

اعوان غصہ سے سرخ ہو رہا تھا۔۔
اور وہ باہر آیا کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ
کچھ نہیں سب بارابر ہوتے ہیں آپ کے لیتے یہ ختمام کیوں۔۔
اعوان نے پولیس سے بولا ان کا راستہ کھول دو
مجھے دیر ہو رہی ہے ابھی اس کے مو نہیں لگنا۔۔
اور طناز کو کھا جانے والی نظروں سے گھور رہا تھا۔۔
سب ٹریفک کھول گیا تھا ساری گاڑیاں چلی گیس تھیں
اور جو اس کار کشا تھا جس میں وہ سفر کر رہی تھی
وہ آگے جا کر روک گیا تھا
وہ جا کر رکشے میں بیٹھ گئی۔۔
اعوان بھی اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔۔
اپنی کہاں رہ گیس تھیں؟۔۔
کچھ نہیں ٹریفک بہت تھا۔۔
اوکے کھانا لائی ہیں؟۔۔
ہاں لائی ہوں دونونے کھانا کھالیا تھا۔۔
اور اب روبل کہانی سنا رہی تھی
پھر اپنی لڑکی کو کچھ نہیں بولا اس آدمی نے

 

Novel Name:Kabhi Kabhi Dard Bhi Qarar Deta Hai By Unzila Sheikh
Status:Complete
File Type:PDF Format
Download Option:Available Free

Read Online Kabhi Kabhi Dard Bhi Qarar Deta Hai By Unzila Sheikh Urdu Novel Complete PDF